موئے آتش دیدہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آگ کا دکھایا ہوا بال، بال آگ کی گرمی پا کر پیچ دار ہو جاتا ہے، پیچ دار بال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آگ کا دکھایا ہوا بال، بال آگ کی گرمی پا کر پیچ دار ہو جاتا ہے، پیچ دار بال۔